Top 20 Sad Poetry, Ghazals & Shayari

 












اس  نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں 
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے
جنہیں ہم پلکوں پر بٹھاتے ہیں 
وہی اکثر پلکوں کو بهگا دیتے ہیں










Post a Comment

0 Comments